کشمیر میں بھارتی اقدام پر بھارت کے خلاف کوئ فوجی کاروائی نہیں کی جاۓ گی
(ملیحہ لودھی۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب)
———————————————
افغانستان سے تجارت کیلئے بھارت کو دی گئی راہداری بند نہیں کی جارہی۔
(شاہ محمود قریشی: وزیر خارجہ پاکستان)
————————————
تو پھر پارلیمینٹ کی کشمیر کمیٹی کی کیا ضرورت ہے؟
قوم سے سچ بولیں اور بتا دیں کہ بھارت جو کچھ کر رہا ہے وہ پسِ دیوار حکومت پاکستان کی مرضی سے کر رہا ہے۔
ڈرامہ بازی ختم کریں
مقبوضہ کشمیر سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق۔
وادی اور جموں کے قصبات اور بڑے شہریوں میں انتہا پسند ہندو تنظیم آر ایس ایس کے کارکن کرفیو کے دوران کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ وادی کے مختلف شہروں میں تلواروں اور ترشولوں سے مسلح زرد کپڑوں میں ملبوس سنکھی غنڈے ’’جئے شری رام اور جئے ہنومان‘‘ کے نعرے لگا کر لوگوں کو خوف زدہ کرنے کو کوشش کر رہے ہیں۔
ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ کرفیو کی خلاف ورزی کرکے گرفتار ہو نے والوں کو بھارتی فوج آر ایس ایس کے غنڈوں کے حوالے کر دیتی ہے۔ جو انہیں مذہبی نعرے لگاتے ہوئے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔ سرینکر کے صورہ میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں کم از کم ایک درجن ایسے زخمی لائے گئے ہیں۔ جنہیں تلواروں سے زخم آئے تھے۔
اس سے پہلے یہ اطلاع بھی آئی تھی کہ اگست کے ابتدائی ایام میں بھارت سے کشمیر منتقل کیے جانے والے 35 ہزار افراد، ریگولر فورس کے بجائے آر ایس ایس اور دیگر انتہا پسند ہندو تنظیموں کے کارکن ہیں۔ جنہیں مسلم اکثریتی ریاست میں تشدد اور قتل عام کرنے کے لیے وہاں لایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ذرائع مواصلات کی بندش کے باعث اطلاعات کو کراس چیک کرنا ممکن نہیں ہے۔
نوٹ: پاکستانی میڈیا میں کشمیر کے اندر کے مظالم کا بلیک آوٹ چل رہا ہے۔ اس بائیکارٹ کو غیر موثر کرنے کے لیے کشمیر کی خبروں کو زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی کوشش میں ہمارا ساتھ دیجیے...
لوگ آج جہاد کے لیے دلیل مانگتے ہیں کیا جہاد کے فرض ہونے کے لیے جبرائیل کو بیجھا جائے؟؟
جہاد کیا تب نہیں فرض ہوتا جب مسلمان کٹ رہے ہوں؟ یا اس کے لیے کوئی اور دلیل چاہیئے
آخر کیا وجہ تھی کہ عمرؓ نے ابو بکرؓ سے زکوة کے لیے بیجھے جانے والے لشکر سے اختلاف کیا اور بعد میں ندامت ہوئی؟
جب مسلمان مظلوم ہو اور کوئی اسلامی ریاست ان کی فریاد سننے کو تیار نہ ہو تو پھر بھی دلیل مانگو گے تو بس سمجھ جاو آپ کا اسلام آپ کو کبھی میدان میں نہیں آترنے دے گا خواہ امام مہدیؑ اور عیسیؑ بھی آپ کے سامنے لڑ رہے ہوں ۔
ولسلام

0 Comments