Ticker

6/recent/ticker-posts

Muzaffarabad news today police

تھانہ پولیس چھتر کلاس واجد علوی اور چوکی افسیر کوہالہ افتخار احمد اعوان ASI کی شاندار کارکردگی ہمراہ عمار علی DFC اور راجہ ضیافت نے کامیاب کروائی کرتے ہوے 44 بوتل اعلی کوالٹی شراب برآمد کر لی چار ملزم پابند سلاسل عمران ولد مقبول ساکنہ ماکڑی مظفرآباد ، عمر منظور ولد محمد منظور ساکنہ ڈھیریاں بمبیاں مظفرآباد ، منیب شیخ ولد ارشد شیخ ساکنہ تانگہ اسٹینڈ مظفرآباد ، ثوبان ولد حلال احمد ساکنہ عید گاہ روڈ مظفر آباد کو پرچہ دے کر تھانہ پولیس چھتر کلاس کی حوالات میں بند کر دیا ۔ عوامی حلقوں کی طرف سے زبردست انداز میں خراج تحسین ۔

Post a Comment

0 Comments