Ticker

6/recent/ticker-posts

The great golden world

خون کے رشتوں کی لازوال تازہ ترین !!
 ایک ہی گھر کے 5 افراد ایک دوسرے کو بچاتے دریا جہلم کی بے رحم موجوں میں ابدی نیند سوگیے۔
 افسوس ناک خبر۔ نے سب کو رولا دیا ۔ دریا کی سیر کو جانے والے پانچ افراد دریا جہلم کی ظالم لہروں کی نظر ھو گیے 8سالہ عاصم اچانک گہرے پانی میں چلا گیا اکلوتے بھائی کو آنکھوں کے سامنے ڈوبتا دیکھ کر 26 سالہ بہن بچانے گی تو دریا کی لہروں کے سپرد ھوگی۔  پھر دوسری بہن 16 سالہ عتیقہ نے بھائی کی محبت میں چھلانگ لگادی اور پانی کے اندر غائب ہو گی۔
 تیسری بہن نے وفا کی حد کردی اور پھر چوتھی بھی بھائی کے ھمسفر ھو چلی اخر میں سب کچھ لٹانے والی ماں آگے بڑھی اور بولی عاصم میں آئی میں تم سب کو بچا لوں گی لیکن ماں بھی اپنی چار بیٹیوں اکلوتے بیٹے کے سنگ ھو چلی خاندان کا تعلق نسیم کالونی جوہرآباد سے بتایا جاتا ہے آخری اطلات کے مطابق ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور تمام لاشیں biدریا سے نکال لی گئی ہیں  اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔محبت

Post a Comment

0 Comments