مظفرآباد نیلم ویلی روڈ پر 70 سال سے قائم یادگار ۔۔۔ جو پاک آرمی کے جوانوں کی شہادت کی یادگار کے طور پر تعمیر ہے ۔نیلم ویلی روڈ بناتے ہوئے یہاں پر پاک آرمی کے جوان شہید ہوے تھے ۔یہ یادگار کی بوتی زلزلہ میں بھی نہیں گری تھی کچھ دن پہلے اس کو ٹائلیں وغیرہ لگائی گئی اور دوبارہ سے ریپیرنگ کی گئی مگر افسوس خرچہ بھی ہو گیا اور اس ریپیرنگ میں پتا نہیں کیسا میٹیریل استعمال کیا گیا کے معمولی بارش سے ہی بوتی گر گئی اس بوتی کو زلزلہ نہیں گرا سکا پھر معمولی بارش سے کیسے گر گئی ۔پاک آرمی کے شہدا کی یادگار فل فور دوبارہ بنائی جائے اور خدارا اچھا میٹیریل استعمال کیا جائے۔۔۔۔۔
۔۔۔۔پاک آرمی لوورز ۔۔۔۔۔

0 Comments