شاردہ نیلم ویلی کالج کی طُلبا کو گن پوائینٹ پر ہراساں کر کے تین گھنٹے تک زیادتی کرنے والا یہ شخص عابد شاہ اطلاعات کے مطابق یہ پورا ایک گینگ ہے جو شراب اور منشیات بھی سپلائی کرتا ہے اور یہ ایف آئی آر ان کے لئے کوئی معنی نۂین رکھتی ہزاروں نا ہوئے تو لاکھوں دے کر باہر آ جائیں گے 😡😡
آخر کب تک یہ ہوتا رہے گا 😡، عوام نیلم ایسے خبیثوں کو اپنے ہاتھ سے عبرتناک سزا دے تو یہ لوگ ٹھیک ہونگے۔ قانون سے انصاف کی توقع رکھنا بیکار ہے

0 Comments