Ticker

6/recent/ticker-posts

فطرت ڈرامہ کے مشہور اداکار علی عباس سے متعلق بُری خبر

https://www.videosprofitnetwork.com/watch.xml?key=35c81e6cad75114be3a93eecb223f971 ڈرامہ سیریل فطرت جس کا انتظار دیکھنے والوں کو ہر ہفتے ہوتا ہے کیونکہ اس کہانی اور کردار حقیقت سے قریب ترین ہیں اور لوگ بہت زیادہ تعداد میں اس ڈرامے کو پسند کر رہے ہیں۔ مگر دو دن سے یہ ڈرامہ آن ایئر نشر نہیں کیا جا رہا ہے جس کی بڑی وجہ سامنے آگئیb فطرت ڈرامے کے مرکزی کردار اداکار علی عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ '' کبھی کبھی یہ بھی ضروری ہوتا ہے کہ ہم اپنی مصروف زندگی پر ایک نظر ڈالیں اور دیکھیں کہ ہم کہاں ہیں اور ہمیں کس چیز کی ضرورت ہے، اور مجھے اگلے 15 روز کے لئے یہ موقع ملا ہے کیونکہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے” میں آپ سب کی دعاؤں کا طلب گار ہوں ان کے اس پوسٹ کو 11 ہزار سے زائد مداح لائک اور کمنٹ کر چکے ہیں بتایا یہ جا رہا ہے کہ فطرت ڈرامے کے آن ایئر نہ ہونے کی بڑی وجہ اداکار علی عباس کا قرنطینہ میں ہونا ہ

Post a Comment

0 Comments