Ticker

6/recent/ticker-posts

Great noval

خبیث کہتے ہیں جس کا باطن  گندا ہو اور غلیظ کہتے ہیں جن کا ظاہر گندہ ہو۔۔۔زیر نظر تصویر مظفرآباد نظامت کے ایک دفتر کی ہے۔۔جس سے عیاں ہوتا ہے کہ ہم بحیثیت قوم انتہائی پسماندگی کا شکار ہیں۔ ان دفاتر میں پہلے سکیل سے لے کر سکیل 20 تک کے لوگ موجود ہوتے ہیں۔ آفیسرز سے کوئی پوچھ کے بتائے کہ کیا انکے گھر بھی ایسے ہی ہیں۔۔ یہ جو خاکروب رکھے ہیں کس کے ماتحت ہیں۔ انکی غفلت کاکون ذمہدار ہے؟
معزرت کے ساتھ اگر پہلے سکیل سے 21 تک سرکاری ملازمین کی حالت یہ ہے کہ ہر طرف کام چوری ،بدیانتی ، بد اخلاقی ، وغیرہ کے بعد یہ کہناکے حکمران غلط ہیں انتہائی ظلم ہے۔ گزشتہ کچھ وقت سے سرکاری دفاتر کا چکر لگتا ہے۔۔ با اخلاق اور بد اخلاق دونوں طرح کے لوگ ہیں۔ مگر صفائی کی یہ حالت سب کے لیے ہے۔ سکریٹریٹ اور ڈائریکٹ کی سیڑھیوں سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے یہاں اگر سیکریٹری بھی ہے تو غلیظ اور کام چور ہے۔۔۔مزید تصدیق کرنی ہو تو واش روم دیکھ لیں۔ یہ تصویر اس قوم کی خباثت وغلاظت دونوں کی غمازی کرتی ہے
خدا اس قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جو خود اپنی حالت ٹھیک نہ کرے۔۔سرکاری دفاتر کے اندر وی آئی پی فرنیچر، اے سی، اور دیگر تمام سہولیات کی موجودگی اور پھر بھی

Post a Comment

0 Comments