تحریک انصاف آزادکشمیر کےحوالے سے سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی خبر پھیلائی جارہی ہے جس میں کوئی صداقت نہیں۔ بےبنیاد پروپیگنڈا ہے مخالفین کی طرف سے جنکو سیاسی سہارا نہیں ملا۔ کارکن ایسی کسی خبر پر یقین نہ کریں۔
وزیراعظم عمران خان کے مکمل اعتماد کےساتھ تحریک انصاف آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں متحد ہے۔
باوا بلال اعوا ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع مظفرآباد

0 Comments