Ticker

6/recent/ticker-posts

pakistan news

صحت سہولت پروگرام۔ عمران خان حکومت کا اب تک سب سے بہترین پراجیکٹ

پروگرام کے تحت ڈیڈھ کروڑ خاندانوں یعنی 8 سے 9 کروڑ لوگوں کو اینجیو پلاسٹی ، برین سرجری اور کینسر جیسے امراض کا 7 لاکھ 20 ہزار روپے تک کا مفت علاج فراہم کیا جائے گا۔ ملک بھر کے 150 سے زائد سرکاری و نجی ہسپتال علاج فراہم کرینگے۔

کسی بھی سابقہ حکومت کو ایسے پراجیکٹس کا کبھی خیال نہی آیا، انہیں تو کبھی سڑکوں اور ٹھرکوں سے ہی فرصت نہ ملی۔ بہرحال ان شاءاللہ اب یہ پروگرام پورے پاکستان کی عوام کو ملے گا اور پختونخواہ کیطرح باقی صوبوں میں بھی تحریک انصاف کی عوامی حمایت میں مزید اضافہ ہو گا۔

Post a Comment

0 Comments