Ticker

6/recent/ticker-posts

kashmir news

وفاقی وزیرامور کشمیر علی امین گنڈا پور صاحب سے گزارش ہےکہ اپ کی وزرات اور ہمارے جذبات کا تقاضہ ہے کہ آذاد کشمیر کا جھنڈا اپ کے سامنے ٹیبل پر ہونا چاہیے بہت افسوس کے ساتھ اپ کو یادھانی کروا رہی ہوں کہ اس وزارت کی تاریخ میں پہلی بار کشمیر کا جھنڈا پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ سے ہٹا کے پیچھے ریک میں فالتو چیز سمجھ کے رکھ دیا گیا ہے جو کہ پوری کشمیری قوم کی دل آزاری کے ساتھ ساتھ کشمیر کے پرچم اور کشمیر کی توہین ہے زاہدہ اعوان

Post a Comment

0 Comments